Bengal

تمام ریلوے پارسل وین کی نجکاری،ہوڑہ میں پراڈکٹ کی بکنگ روک دی گئی

تمام ریلوے پارسل وین کی نجکاری،ہوڑہ میں پراڈکٹ کی بکنگ روک دی گئی

ہوڑہ 5مئی : ہوڑہ سے چلنے والی تمام ٹرینوں کی بریک وین کو نجی کمپنیوں کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ ایجنٹس نے احتجاجاً ہوڑہ میں پارسل بکنگ روک دی ہے۔ جس کی وجہ سے ہفتے کے پہلے روز صبح سے ہی مسافروں اور تاجروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پربا، فلک نامہ اور یشونتھ پور اسپیشل ٹرینوں سمیت کئی ٹرینیں بغیر سامان کی بکنگ کے روانہ ہوگئیں۔ اس سے ریلوے کو بھاری مالی نقصان بھی ہوتا ہے۔ ڈی آر ایم سنجیو کمار نے کہا کہ فیصلہ پالیسی کے مطابق ہے۔ تاہم صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments