Kolkata

ریاست میں بچہ اسمگلر سرگرم

ریاست میں بچہ اسمگلر سرگرم

شہر اور مضافاتی علاقوں میں بچوں کی اسمگلنگ کی ایک بڑی واردات کے نشانات ملے ہیں۔شالیمار اسٹیشن سے چند ماہ قبل بچی کے ساتھ جوڑے کی گرفتاری کے بعد پیر کو ایک اور جوڑے کو نگر بازار کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ان کے خلاف الزام ہے کہ انہوں نے اسمگلروں سے دو ماہ کی بچی خریدی تھی۔ اسے انتظامیہ کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ عدالت نے جوڑے کو جیل بھیج دیا۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments