Kolkata

صرف اپریل میں بجلی کی طلب 10,000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی

صرف اپریل میں بجلی کی طلب 10,000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی

کولکاتا 25اپریل :بیساکھ کے 10 دن گزر چکے ہیں۔ ادھر جنوبی بنگال گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ مختلف جنوبی اضلاع میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی گئی ہیں۔ اس ماحول میں ریاست میں بجلی کی طلب 10,000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔ مغربی بنگال اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے مطابق، جمعرات 24 اپریل کو رات 11 بجے ان کے دائرہ اختیار میں بجلی کی سب سے زیادہ مانگ 10,090 میگاواٹ تھی۔ CESC کے دائرہ اختیار میں آنے والے علاقوں میں بجلی کی سب سے زیادہ مانگ جمعرات کو 2,507 میگاواٹ تھی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments