Kolkata

ہوڑہ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 16 سے لوکل ٹرینیں روانہ ہوں گی

ہوڑہ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 16 سے لوکل ٹرینیں روانہ ہوں گی

ہوڑہ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 16 سے لوکل ٹرینیں روانہ ہوں گی کولکاتا24اپریل : ہاوڑہ اسٹیشن پر دباو بڑھ رہا ہے۔ ٹرین بڑھ رہی ہے۔ مسافروں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں ریلوے نے بڑا فیصلہ لیا۔ پلیٹ فارم نمبر 16 نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ وہاں سے ایک خصوصی ٹرین چلانی تھی۔ دباوکو کم کرنے کے لیے اس پلیٹ فارم سے لوکل ٹرینیں بھی روانہ ہوں گی۔ ڈی آر ایم سنجیو کمار نے یہ بات ہاوڑہ ڈویڑن کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ غور طلب ہے کہ اگرچہ پلیٹ فارم نمبر 16 ہاوڑہ میں کئی سالوں سے موجود تھا، لیکن وہاں سے ٹرینیں نہیں چلتی تھیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments