Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

وکٹوریہ میموریل کی سیکوریٹی بڑھا دی گئی

وکٹوریہ میموریل کی سیکوریٹی بڑھا دی گئی

وکٹوریہ میموریل کی سیکوریٹی بڑھا دی گئی
کچھ دنوں قبل بنگال سے جنگجو روابط کے الزام میں حمیم منڈل نامی ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستانی شہری رانا رو¿ف سمیت کئی دیگر افراد بھی پکڑے گئے۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ حمیم اور اس کے ساتھیوں نے بڑے پیمانے پر تخریب کاری کا منصوبہ بنایا تھا۔ انہی واقعات کے درمیان وکٹوریہ میموریل کی سیکیورٹی کا معائنہ کیا گیا، جس میں نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی)، ایس ٹی ایف، کمانڈو فورس اور سی آئی ایس ایف کے افسران شامل تھے۔
کولکتہ کی اہم اور تاریخی عمارتوں میں سے ایک وکٹوریہ میموریل ہے، جہاں ملک اور بیرون ملک سے سیاح آتے ہیں۔ اس لیے انتظامیہ ہمیشہ اس بات پر نظر رکھتی ہے کہ سیکیورٹی میں کوئی کمی نہ ہو۔ اسی وجہ سے 17 سے 20 اگست تک یعنی تین دن تک وکٹوریہ کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ معائنے کے ساتھ ساتھ تھری ڈی ماڈلنگ بھی کی گئی۔
اس مہم کا بنیادی مقصد سیکیورٹی کو مضبوط بنانا، موجودہ صورتحال سے آگاہی بڑھانا اور اس تاریخی اہم عمارت کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا۔ واضح رہے کہ 2018 سے وکٹوریہ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سی آئی ایس ایف کے پاس ہے، اور پولیس اہلکار بھی تعینات ہیں۔ وکٹوریہ کے احاطے میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب ہیں۔مزید تین مقدمات میں ابھیشیک کو عبوری تحفظ، کل 16 میں سے آٹھ میں ریلیف، باقی کیا صورتحال؟

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn