Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

پورولیا میں نایاب زمین کا ذخیرہ، معدنی منصوبے کے گرد روزگار کے بڑے امکانات

پورولیا میں نایاب زمین کا ذخیرہ، معدنی منصوبے کے گرد روزگار کے بڑے امکانات بنگال کے نایاب زمینی عناصر (ریئر ارتھ) کی کان کنی کا کام اب مرکزی حکومت شروع کرے گی! اس نایاب معدنی وسائل (ریئر میٹل) کے تجارتی اخراج کے لیے ماہ جاری کی 15 تاریخ کو بھارتی حکومت کی وزارت کان کنی نے نیلامی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس طرح پہلی بار بنگال میں کوئی بڑا معدنی بلاک نیلام ہونے جا رہا ہے۔ یہ نایاب زمینی عناصر (ریئر ارتھ ایلیمنٹس) جھارکھنڈ سے متصل جنگل محل پورولیا میں موجود ہیں۔ پورولیا نمبر 2 بلاک کے بیلمہ گاو¿ں پنچایت کے کالا پاتھر، رگھوڈی گاو¿ں میں یہ معدنی ذخائر بکثرت پائے جاتے ہیں، جو دنیا کے نایاب ترین معدنی وسائل میں شمار ہوتے ہیں، تاہم ان کا سب سے بڑا حصہ چین میں موجود ہے۔ اس کے علاوہ ویتنام، برازیل، روس، آسٹریلیا اور بھارت میں بھی یہ پائے جاتے ہیں۔ مرکزی حکومت نے جن 20 معدنی منصوبوں کی نیلامی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، ان میں ریئر میٹل کی ای-نیلامی صرف بنگال میں ہی ہے۔ جس طرح بنگال میں یہ ریئر ارتھ دریافت ہوا ہے، اسی طرح بنگال میں سونے کی تلاش بھی جاری ہے۔ یہ نایاب زمینی معدنیات 17 دھاتی عناصر کا ایک خاص گروہ ہے، جس کے اخراج سے ریاست اور مرکز دونوں کی آمدنی میں بہت اضافہ ہوگا۔ اس معدنی منصوبے کے گرد روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ وزارت کان کنی کے ماتحت ارضیاتی سروے ادارے (جی ایس آئی) نے جو تحقیقی منصوبہ ہاتھ میں لیا تھا، اسی کام کے دوران پورولیا میں یہ ریئر ارتھ دریافت ہوا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments