Bengal

عصمت دری کے الزام سے دلبرداشتہ ہو کرنوجوان نے ہسپتال میں خودکشی کی کوشش کی

عصمت دری کے الزام سے دلبرداشتہ ہو کرنوجوان نے ہسپتال میں خودکشی کی کوشش کی

سندر بن 2جون :ایک نوجوان نے اسپتال کے بیت الخلا میں پھانسی لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ اس شخص کو شدید زخمی حالت میں بچا لیا گیا۔ وہ کیننگ سب ڈویڑن ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کے خلاف عصمت دری کے الزامات ہیں۔ کچھ دن پہلے مقامی لوگوں نے اسے باندھ کر مارا پیٹا تھا۔ پولیس نے اسے بچا کر ہسپتال میں داخل کرایا۔ کچھ دیر صحت یاب ہونے کے بعد اس نے ہسپتال میں خودکشی کی کوشش کی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments