دوہرے قتل کے مقدمے کے فیصلے پر دو ججوں کا اختلاف ہے۔ جلپائی گوڑی کی سرکٹ بنچ سے یہ معاملہ چیف جسٹس کی عدالت میں داخل کیا گیا۔ نچلی عدالت میں سزائے موت پانے والے ملزم نے فیصلے پر نظرثانی کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ کی سرکٹ بنچ سے اپیل کی۔ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ججوں نے مختلف رائے دی۔ یہ کیس 28 دسمبر 2021 کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی بنچ کے پاس گیا، بہادر ہرکا اور ان کی بیوی بشنومایا چھتری، جو کلمپونگ تھانے کے علاقے کے تاسیڈونگ گاوں کے رہنے والے تھے، کو قتل کر دیا گیا تھا۔ کلمپونگ پولیس نے اس واقعہ میں کرشنا پردھان نامی کار ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ کیس کلمپونگ کورٹ میں ہے۔
Source: mashrique
ڈاکٹرس ڈے کے موقع پربی سی رائے کی جگہ امبیڈکڑ کی تصویر
کلکتہ میں ایک بارپھر فائرنگ ہوئی!رہائشی ملازم کو لوٹنے کی گئی کوشش
مڈ ڈے مل میں کرپشن، احتجاج کرنے پر ہیڈ ماسٹر کی پٹائی
ا سکول کے باہر آئس کریم اچار بیچتے ہوئے سب ڈویڑنل انتظامیہ کا اچانک چھاپہ
بی ایس ایف نے نوجوان کو گولی ماردی
رابندر سروبر معاملے میں ہائی کورٹ کا سخت حکم