Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ہماری پارٹی کے لوگوں نے لوگوں کی بقا کو مشکل بنا دیا ہے:جتیندر تیواری

ہماری پارٹی کے لوگوں نے لوگوں کی بقا کو مشکل بنا دیا ہے:جتیندر تیواری ہماری پارٹی کے لوگ بڑے غنڈے بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔" چندہ اور ظلم و زیادتی کے معاملے پر اپنی ہی پارٹی کے لوگوں سے ناراض ہیں بی جے پی کے ایم ایل اے جتیندر تیواری۔ انہوں نے کہا کہ ان کی نظر میں سب کچھ ہے اور پانڈبیشور کے بی جے پی ایم ایل اے نے انتباہ بھی دیا ہے۔ ریاست میں تبدیلی کے بعد بی جے پی حکومت کے دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ ترنمول دور میں بدعنوانی، قبضہ، اور ظلم و زیادتی کے ان گنت الزامات لگتے تھے۔ گزشتہ دو مہینوں میں پانڈبیشور کے مختلف مقامات پر ظلم و زیادتی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایک جلسے کے اسٹیج سے جتیندر نے یہی پیغام دیا ہے۔ اس بیان کے بعد صنعتی علاقوں اور کان کنی کے علاقوں میں بحث پھیل گئی ہے۔ پانڈبیشور میں ایک پارٹی اجلاس میں ایم ایل اے جتیندر تیواری شریک ہوئے تھے۔ وہیں انہوں نے مقامی بی جے پی کارکنوں اور حامیوں کے خلاف ہی برس پڑے! جتیندر نے پارٹی کے کچھ لیڈروں اور کارکنوں کے خلاف سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ان کے مطابق، اقتدار میں آنے کے مختصر عرصے میں ہی پارٹی کے کچھ ارکان ایسا برتاو¿ کر رہے ہیں جو عام لوگوں کے لیے تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ بی جے پی ایم ایل اے نے کہا، "دو مہینوں میں ہمارے لوگ ان سے بھی بڑے غنڈے بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہماری پارٹی کے لوگوں نے لوگوں کی بقا کو مشکل بنا دیا ہے۔"

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments