Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

اب ہم ضلع کا دورہ کروں گی طاقت ہے تو روک کر دکھائیں : ممتابنرجی

اب ہم ضلع کا دورہ کروں گی طاقت ہے تو روک کر دکھائیں : ممتابنرجی لالچ کے باوجود شہید خاندان کے افراد کالی گھاٹ ترنمول کے جلسے میں آئے، جس پر ممتا بنرجی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔دوسری طرف کانگریس کے جلسے میں منیش گپتا کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کانگریس نے 1993 کے یوتھ کانگریس کے رائٹرز بلڈنگ حملے کے دوران ریاست کے ہوم سکریٹری رہنے والے منیش گپتا کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ شاہد مینار کے جلسہ گاہ پر ایک علامتی کٹہرے میں مونیش کی تصویر رکھی گئی ہے۔ الزام ہے کہ اس وقت کی بائیں بازو کی حکومت کے دوران مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات خود مونیش گپتا نے دیے تھے۔ یہی مونیش گپتا ترنمول حکومت کے دوران وزیر رہے، حال ہی میں انہوں نے ترنمول چھوڑ دیا۔ کانگریس کے جلسے میں اس وقت کی یوتھ کانگریس لیڈر ممتا کی تصویر بھی رکھی گئی ہے۔کالی گھاٹ ترنمول کے اسٹیج پر کرتی آزاد، بابل سپریو، شوبھن دیو چٹوپادھیائے، راجیو کمار، ساگریکا گھوش،کلیان بینرجی، پرتیما منڈل، بمان بینرجی سو گت رائے، ماہوا مائترا، اشوک دیو، گو¿تم دیو موجود ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments