Kolkata

ممتا بنرج ینے امیت شاہ سے شوسل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ روکنے کی اپیل کی

ممتا بنرج ینے امیت شاہ سے شوسل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ روکنے کی اپیل کی

کولکاتا3جولائی : حال ہی میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور گمراہ کن پوسٹس کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اور معاشرے کے مختلف طبقے اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ بچوں اور نوعمروں سے لے کر بزرگ شہریوں تک، انہیں سماجی احترام کی کمی کا سامنا ہے۔ اس کو روکنے کے لیے سخت سائبر قوانین کی ضرورت ہے۔ جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے سائبر مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس اپیل کے ساتھ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا ہے۔ وہ مانتی ہیں کہ نہ صرف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں بلکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے بارے میں عوامی بیداری کی بھی ضرورت ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments