بالی ووڈ کے معروف فلمساز، ٹیلیویژن پرسنالٹی اور اداکار کرن جوہر نے 1998 کی فلم ڈپلیکیٹ کے ایک پرانے گانے میں شاہ رخ خان کے رقص کو طاقت کا آتش فشاں قرار دیا ہے۔ کرن جوہر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام اسٹوریز پر شاہ رخ کے رقص کی ویڈیو شیئر کی اور شاہ رخ کے رقص کے توانا انداز کو سراہا۔ کرن نے اس پوسٹ پر جو کیپشن لکھا وہ کچھ یوں ہے۔ ڈپلیکیٹ کی شوٹنگ کرنا بہت ہی تفریحی تھا، شاہ رخ ہر شوٹ میں توانائی کا آتش فشاں نظر آئے، یہ میجک آف نائنٹیز تھا۔ علاوہ ازیں فرح خان نے بھی اسی کلپ کو اپنے انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کرنے کے ساتھ لکھا: دراصل یہ فلم تھی جس کے دوران میں کرن جوہر کی بہترین دوست بنی۔
Source: social media
ہنی سنگھ اور 25 سالہ مصری ماڈل کی قربتیں، ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑنے لگیں
شادی کی سالگرہ پر ایشوریا رائے کی نئی پوسٹ، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا دبئی میں ڈانس وائرل
کیا اروشی روٹیلا کے نام کا مندر بنا کر پوجا کی جارہی ہے؟
گوری خان کے مہنگے ترین ریسٹورینٹ میں جعلی پنیر کھلانے کا الزام، ٹیم کا ردعمل آگیا
بونی کپور نے سری دیوی کی دبئی میں موت سے متعلق حیران کن انکشافات کردیئے
کیا اروشی روٹیلا کے نام کا مندر بنا کر پوجا کی جارہی ہے؟
سلمان کے بعد ٹائیگر شروف کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی مل گئی
سکیش چندرشیکھر کا جیکولین فرنینڈس کے نام جیل سے جذباتی پیغام، اداکارہ کیلئے جزیرہ خرید لیا
کوئی بھی نماز پڑھنے سے نہیں روک سکتا، نصرت بھروچا ٹرولنگ پر پھٹ پڑیں