کولکتہ، 27 جنوری: کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کو ایک ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیس میں شہری رضاکار سنجے رائے کو سزائے موت دینے کی مانگ کرنے والی دو الگ الگ درخواستوں کو قبول کرنے پر اپنا حکم محفوظ رکھا۔ جسٹس دیبانگشو بساک کی سربراہی میں بنچ نے پیر کو دونوں فریقوں کو سننے کے بعد دو الگ الگ اپیلوں کو قبول کرنے پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ مغربی بنگال حکومت اور سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے گزشتہ ہفتے کے شروع میں الگ الگ اپیلیں دائر کی تھیں، جس میں رائے کو 9 اگست 2024 کو آر جی کار میڈیکل کالج اور ہسپتال میں اپنے کام کی جگہ پر 31 سالہ ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
Source: uni news
کتاب میلے میں چہل قدمی کے دوران اسٹال تلاش کرنے کے لیے ایپ جاری
'بہاری بابو' شتروگھن دہلی انتخابات میں AAP کے لیے مہم چلا رہے ہیں
ممتا بنرجی کی حکومت بارہ فروری کو مکمل بجٹ پیش کرے گی،لکشمی بھنڈار کی رقم میں اضافے کا امکان
ہیلتھ بھون نے سیدیپ گھوش کے خلاف چارج شیٹ فریم کرنے کی اجازت دے دی
سلائن معاملے میں زیر علاج منارا خاتون آج گھر لوٹ رہے تھے
آر جی کار بدعنوانی کیس میں نہ چارج شیٹ جاری کیا گیا اور نہ ٹرائل شروع ہوا
ایس ایس کے ایم اسپتال میں پارتھو چٹرجی کا مناسب علاج نہیں ہو رہا! عدالت میں وکلاءنے پارتھو کو کہیں اور منتقل کرنے کی درخواست کی
کتاب میلے میں چہل قدمی کے دوران اسٹال تلاش کرنے کے لیے ایپ جاری
کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیپ گھوش کے خلاف 7 دن کے اندر ٹرائل شروع کرنے کا حکم دیا
سلائن معاملے میں زیر علاج منارا خاتون آج گھر لوٹ رہے تھے
آر جی کار بدعنوانی کیس میں نہ چارج شیٹ جاری کیا گیا اور نہ ٹرائل شروع ہوا
تاپس پال کی بیوی نے متوفی جونیئر ڈاکٹر کے والدین پر تبصرہ کرنے پر کنال گھوش کو شانہ بنایا
کلکتہ اور ہوڑہ میں کثیر المنزلہ عمارتیں جھک رہی ہیں! نبانہ بھی خطرے کے دائرے میں
ریاستی یوگا کونسل نے 24 یوگا ڈاکٹروں کا رجسٹریشن منسوخ کیا