Kolkata

ہماچل کی طرح دارجلنگ بھی خطرے میں

ہماچل کی طرح دارجلنگ بھی خطرے میں

ہمالیہ غیر مستحکم اور حساس پہاڑ ہیں۔ پہاڑی چٹان نئی ہے۔ نتیجہ ہماچل یا دارجلنگ کا انہدام ہوسکتا ہے- یہ قدرت کا انتقام ہے۔ اگر اگلے 10 سالوں میں یہ سلسلہ جاری رہا تو دارجلنگ میں ہماچل، اتراکھنڈ کی طرح تباہی آسکتی ہے۔ بی جے پی لیڈر اور ماہر ماحولیات ڈاکٹرموہت رائے نے اس بار ے میں اس طرح کا تبصرہ کیا ہے۔و اضح رہے کہ ہماچل پردیش، کیدار ناتھ وغیرہ میں جس طرح سے زمین کھسکنے کے واقعات ہوئے ہیں جس طرح سے وہاں بتاہی آئی ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے یہ کہا جارہا ہے کہ دارجلنگ بھی اس سے بچ نہیں سکتا ہے۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments