Kolkata

کولکاتامیں دھماکہ، کاغذ چننے والے کے ہاتھ اڑ گئے

کولکاتامیں دھماکہ، کاغذ چننے والے کے ہاتھ اڑ گئے

خاص کولکاتا میں دن دہاڑے دھماکہ سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ کاغذ چننے والے کا ہاتھ اڑ گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ کاغذ جمع کرتے ہوئے ایک ہاتھ بم پر گرا۔خبر پاکر پولس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ کس نے وہاں بم رکھا تھا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments