ڈاکٹر نوجوان ڈاکٹر کے قتل اور زیادتی کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے افسوسناک واقعہ پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ خط میں ان کا دعویٰ ہے کہ ایسی صورتحال میں وزیر اعظم کی مداخلت ہی ان کے لیے واحد امید ہو سکتی ہے۔ یہی خط نائب صدر جگدیپ دھنکر اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کو بھی بھیجا گیا ہے۔
Source: Mashriq News service
سی پی ایم نے معطلی کی منسوخی کے باوجود تنموئے کی سزا بر قرار رکھا
پارتھو چٹرجی کس طرح سے بلیک منی کو وھائٹ کرتے ہی تھے؟
کولکتہ میٹرو سے ریلوے ہر سال تقریباً 500 کروڑ روپے کا نقصان
کولکتہ: خاص کولکتہ کے گیسٹ ہاوس میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کے ساتھ بحفاظت بیٹھے تھے!
بیلگھاٹہ آئی ڈی سے کھوپڑی اور کئی ہڈیاں برآمد، مردہ خانے کے باہر پڑا تھا
سنٹرل کولکتہ کے شارٹ اسٹریٹ کا نام اب سینٹ زیویئر ہوگا: ممتا بنرجی
جادو پور یونیورسٹی : انجینئرنگ کے طالب علم کی موت پرمعمہ بڑھتا جا رہا ہے
کولکتہ: خاص کولکتہ کے گیسٹ ہاوس میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کے ساتھ بحفاظت بیٹھے تھے!
ڈاکٹروںکو دھرنا کی اجازت ملنے کے باوجود جگہ کو لے کر تعطل برقرار
کولکتہ میونسپل لیبر کوآپریٹیو انتخابات میں حکمراں جماعت پر دھمکی دینے کا الزام
ڈاکٹروںکو دھرنا دینے کی اجازت مل گئی
توپسیا بائی پاس کے قریب آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچی
محکمہ ماحولیات کے پرنسپل سکریٹری راجیش کمار کا محکمہ جیل میں تبادلہ، نبانہ نے انتظامیہ میں مزید ردوبدل کیا
گرفتاری کے 24 گھنٹے کے اندر بدھان نگر ایسٹ تھانے کے لاک اپ میں قیدی کی پراسرار موت