ترنمول کے سابق رہنمااور موجودہ آئی ایس ایف رہنما گرفتار بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ گینگ سے تعلق تھا ! نادیہ میں گرفتار قتل کے مقدمے میں ملزم سابق ترنمول کانگریس علاقائی صدر اور موجودہ آئی ایس ایف لیڈر۔ انہیں کرشنا نگر کوتوالی تھانے کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ بدھ کو نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکوٹروپک سبسٹنسز ایکٹ کے تحت گرفتاری عمل میں آئی۔ آج انہیں عدالت میں پیش کر کے پولیس نے ریمانڈ کی درخواست کی ہے۔ گرفتار لیڈر کا نام محیدل اسلام دفادر ہے۔ وہ ہاتیشالا-۲ علاقے کے سابق ترنمول کانگریس صدر اور موجودہ آئی ایس ایف لیڈر ہیں۔ اسمبلی انتخابات سے قبل انہوں نے ترنمول کانگریس چھوڑ کر آئی ایس ایف میں شمولیت اختیار کی تھی۔ گزشتہ اتوار کو کرشنا نگر کے گھورنی گوڈاو¿ن موڑ علاقے میں لکڑیوں سے لدی ایک مال بردار گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں ممنوع کھانسی کا شربت برآمد کیا گیا تھا۔ اس واقعے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران ہی بین الاقوامی منشیات سمگلنگ گینگ کا سراغ ملا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments