ممبئی، 04 دسمبر :بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم اینیمل نے باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اینیمل میں اسٹار رنبیر کپور، انل کپور، رشمیکا مندانا، بوبی دیول اور ترپتی ڈمری نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ فلم اینیمل یکم دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم 'اینیمل' نے ہندوستان کےباکس آفس پرشاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ فلم اینیمل نے ریلیز کے دن ہی زبردست اوپننگ کی۔ فلم نے 63.80 کروڑ روپے کمائے تھے۔
Source: uni news service
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
اداکار کوٹا سرینواس راؤ چل بسے
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
ہدایتکار لوکیش سے چھوٹا کردار دینے پر ناراض ہوں، سنجے دت