Kolkata

بنگلہ دیش معاملے کو لے کر افواہوں کا بازار گرم

بنگلہ دیش معاملے کو لے کر افواہوں کا بازار گرم

بنگال کی رہنے والی ایک خاتون بنگلہ دیش اپنے رشتہ دار کے پاس گئی ہوئی تھی۔ان کا نام سنیتی ہے۔ اسکون کے راہب چنموئے کی گرفتاری سے خراب ہوئے ماحول کی وجہ سے خاتون کو بنگال لوٹ آنا پڑا۔ یہاں ا نہوں نے آکر انہوں نے بتایا کہ وہاں کے لوگ خوب صورت لڑکیوں کو اٹھانا چاہتے یں۔ پچاس سالہ خاتون کے چہرے پر اب بھی خوف کے آثار ہیں۔ بنگلہ دیش میں کیا صورتحال ہے، ہندو کس خوفناک حالت میں ہیں، اس کا اظہار ان کے الفاظ میں ہوتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ایک دن وہاں کا ایک مسلمان میرے پاس آیا اور کہا کہ تمہارا بادشاہ یعنی شیخ حسینہ ہندوستان چلی گئی ہے، تم بھی آہستہ آہستہ دو تین ماہ کے اندر ہندوستان چلی جاو¿۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments