بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں جنس کی بنیاد پر تعصب موجود ہے، ان کے مطابق مرد اداکاروں کو اکثر اچھی کاریں اور کمرے ملتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود آبادی کی سفیر کے طور پر انھوں نے خواتین کے ساتھ مساوی سلوک پر زور دیا۔ دلی سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ اداکارہ نے اپنے فنی سفر میں اس وقت ایک اور سنگ میل عبور کیا جب انھیں بھارت میں یو این پاپولیشن فنڈ کا باقاعدہ طور پر اعزازی سفیر برائے صنفی مساوات مقرر کیا گیا. اس حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کیرتی سینن نے ان ناانصافیوں کا ذکر کیا جو انہوں نے بچپن میں اپنے ارد گرد دیکھیں۔ انھوں نے ان پوشیدہ تعصبات اور عدم مساوات پر روشنی ڈالی جن کا وہ آج بھی فلمی صنعت میں سامنا کرتی ہیں۔
Source: Social media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
فلم سیارہ: حیدرآبادی مسلم لڑکے لڑکیوں کی تھیٹر میں بےشرمی وبے حیائی،آخر معاشرہ کدھر جارہاہے؟
فلم سیارہ 150 کروڑ روپے کے کلب میں شامل
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
سعودی فلم کمیشن نے پہلی بار آسکر انٹری کے لیے درخواستیں طلب کر لیں
آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ’سیارہ‘ نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
سعودی فلم کمیشن نے پہلی بار آسکر انٹری کے لیے درخواستیں طلب کر لیں
آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ’سیارہ‘ نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا