Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

آیوشمان میں چھوٹے نرسنگ ہوم میں بھی ملے گا 5 لاکھ تک کیش لیس فائدہ، صحت محکمے کا بڑا اعلان

بنگال میں چھوٹے اور درمیانے نرسنگ ہومز کی تعداد ڈھائی ہزار ہے۔ ان میں بھی عام افراد کو 5 لاکھ روپے تک کیش لیس علاج کی سہولت ملے گی۔ پسماندہ افراد آیوشمان بھارت یوجنا میں یہ فائدہ اٹھا سکیں گے۔ مالی طور پر پسماندہ افراد کے لیے صحت محکمے کا بڑا اعلان۔
جمعہ کو چھوٹے اور درمیانے نرسنگ ہومز کی تنظیم 'ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ ہسپتال اینڈ نرسنگ ہوم' کے ساتھ صحت وزیر ڈاکٹر شارادوت مکھرجی نے ملاقات کی۔ طویل ملاقات میں پرائیویٹ نرسنگ ہوم تنظیم کے صدر ابھیجیت منڈل، سکریٹری ڈاکٹر راجیو پانڈے موجود تھے۔ اس دن کی ملاقات میں آن لائن بھی بہت سے نرسنگ ہوم مالکان موجود تھے۔ ملاقات کے بعد صحت وزیر ڈاکٹر شارادوت مکھرجی نے بتایا کہ 16 اگست کو سرکاری طور پر بنگال میں آیوشمان بھارت سروس کا افتتاح ہو رہا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn