International

اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کرنے کا کوئی اختیار نہیں : اقوام متحدہ

اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کرنے کا کوئی اختیار نہیں : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسیشا البانیز نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ اسرئیل جنگ کا سلسلہ روکے اور ہونے والے نقصان کا ہرجانہ ادا کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسیشا البانیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اسرائیل اور غزہ میں جنگ کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ نمائندہ خصوصی فرانسیشا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل بغیر کسی دباؤ کے خاموشی سے جنگ کے بعد غزہ کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہیں کبھی سفارت کاری اتنی ظالم اور بےرحم محسوس نہیں ہوئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments