رتھ یاترا کے دن کلکتہ میں شدید بارش کی وارننگ، کم دباو¿ اور مانسون کے محور کے ملاپ سے بنگال متاثر کم دباو¿ کا نظام اور مانسون کا محور — ان دونوں کے ملاپ نے مغربی بنگال کو شدید متاثر کیا ہے۔ جمعرات کو کلکتہ میں شدید بارش کے لیے پیلا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مشرقی مدنی پور، مغربی مدنی پور، جھاڑگرام، بانکواڑہ اور پورولیا میں انتہائی شدید بارش کے لیے نارنجی الرٹ جاری ہے۔ جمعہ کو کچھ علاقوں میں تیز بارش ہوگی، جبکہ ہفتہ سے بارش میں کمی آئے گی۔ دوسری جانب شمالی بنگال کے پہاڑی علاقوں میں کچھ جگہوں پر شدید بارش کا امکان ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کو بالائی پانچ اضلاع میں شدید بارش کے لیے پیلا الرٹ ہے۔ علی پور موسمیات کے دفتر نے بتایا ہے کہ خلیج بنگال میں کم دباو¿ کا نظام بتدریج مضبوط ہو رہا ہے۔ یہ کم دباو¿ کا نظام شمالی اوڈیشہ کے ساحل اور گنگا سے متصل مغربی بنگال کے ساحل کے قریب موجود ہے۔ اس کی سمت شمال-مغرب کی طرف ہے۔ اگلے دو دنوں میں یہ واضح کم دباو¿ میں تبدیل ہو جائے گا۔ اس کم دباو¿ کے اثرات کی وجہ سے مچھیروں کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ سمندر متلاطم رہے گا۔ ۱۸ جولائی ہفتہ تک مچھیروں کو سمندر میں جانے سے منع کیا گیا ہے۔ مشرقی مدنی پور، مغربی مدنی پور، جھاڑگرام، بانکواڑہ، پورولیا میں انتہائی شدید بارش کے لیے نارنجی الرٹ جاری ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments