اردو اکیڈمی مغربی بنگال کے ساتھ ڈاکٹر مختار احمد فردین نے ہمیشہ سے زبان وادب اور تعلیمی خدمات انجام دینے والوں کے ساتھ رہے ہیں ماضی کی تصویر ریفرنس کے لئے اور کاموں کی ستائش کی ہے۔ تمام ممبران قابل ستائش اور مبارکباد ہیں ، اطہر انصاری صاحب ایڈیٹر صدائے انصاری اور ایم اے شریف ایڈیٹر رحمان اکسپریس نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بک فیئر مغربی بنگال اردو اکیڈمی کے اسٹال پر اردو زبان و ادب اور نسل نو کی آمد قابل ستائش ہیں اسلئے کے ورلڈ بک فیئر کے ذریعے سے اردو دنیا کو جوڑ نے کا لائحہ عمل اور اہم ترین رول ادا کرنے میں کامیاب ہوہ سے ہیں ممبر راجیہ سبھا نائب صدر اردو اکیڈمی مغربی بنگال جناب ندیم الحق صاحب سیکریٹری اور پوری ٹیم کو صدائے انصاری ، رحمان اکسپریس ، تاثیر، آل انڈیا اردو ماس کمیونیکیشنل سوسائٹی فار ہیں کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں بالخصوص افتتاحی تقریب کے موقع پر معزز ترین شخصیات ورلڈ بک فیئر مغربی بنگال اردو اکیڈمی کے اسٹال کے افتتاح کی تصویر میں جون مالیا، موسم نور، ہمیر السلام ،ڈاکٹر اختر الواسع ، حاجی آدم رحمان قریشی ، سالم انصاری ، ایس ایم شباب الدین ، مختار علی، پروفیسر دبیر احمد صاحب ، جاوید دانش صاحب ،عبد السلام عاصم صاحب،اطہر انصاری صاحب ایڈیٹر صدائے انصاری و دیگرے شخصیات کی شرکت نے زبان و ادب پر اظہار خیال کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کی اور نائب صدر اردو اکیڈمی مغربی بنگال جناب ندیم الحق صاحب اور انکی پوری ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔ معزز ترین شخصیات کی شرکت نے مغربی بنگال اردو اکیڈمی کے ورلڈ بک فیئر اسٹال نے اردو زبان و ادب کو جوڑ کر مثال قائم کر دی ہے کہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا اور اسطرح سے ورلڈ بک فیئر مغربی بنگال اردو اکیڈمی نے اردو دنیائے ادب کو یہ پیغام محبت و انسانیت دی ہے کہ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
Source: social media
بھوٹان کے بادشاہ تجارتی کانفرنس میں کولکاتا آ رہے ہیں؟
اردو ہے جسکا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
مہمان خصوصی کے طور پربھوٹانی وزیر اعظم نے عالمی بنگال بزنس سمٹ میں شرکت کی
ریاستی حکومت جوگیش چندر لاءکالج کیس کے ملزم صابر کی جانب سے عدالت میں پیروی کرے گی
تلوتما کے والدین نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پرایک بڑی تحریک کا مطالبہ کیا
سندیپ گھوش پھر مشکل میں پھنس گئے!نچلی عدالت نے مقدمے کی سماعت سات دن کے اندر شروع کرنے کا حکم دیا
بنگاوں میں ایک نوجوان کو پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں 3 گرفتار
جاوید خان اور فرہاد حکیم کے درمیان زبانی تکرار! ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وزیرکوزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا
اپنی سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر پولیس افسر نے عدالت کے سامنے خودکشی کر لی
سندیپ گھوش پھر مشکل میں پھنس گئے!نچلی عدالت نے مقدمے کی سماعت سات دن کے اندر شروع کرنے کا حکم دیا
تلوتما کے والدین نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پرایک بڑی تحریک کا مطالبہ کیا
ریاستی حکومت جوگیش چندر لاءکالج کیس کے ملزم صابر کی جانب سے عدالت میں پیروی کرے گی
مہمان خصوصی کے طور پربھوٹانی وزیر اعظم نے عالمی بنگال بزنس سمٹ میں شرکت کی
اردو ہے جسکا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے