Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ایشیا کے دوسرے بڑے شیو لنگ کے نامور شیونباس کومذہبی سیاحتی سرکٹ میں شامل کرنے کا اعلان

شمالی بنگال کے جلپیشور کی طرح اب ایشیا کے دوسرے بڑے شیو لنگ کے نامور راجا کرشنا چندر کے قائم کردہ شیو تیرتھ نادیہ (Nadia) کے شیونباس کو مذہبی سیاحتی سرکٹ میں شامل کرنے کا یقین دلایا ریاست کے سیاحت وزیر شنکر گھوش نے۔ اس کے ساتھ شیونباس کے شراون میلے کو ریاست کے سیاحتی نقشے پر اجاگر کرنے کا اقدام اٹھانے کا بھی انہوں نے بتایا۔

واضح رہے، آج شراون مہینے کا آخری پیر تھا۔ اس سے پہلے اتوار کو ساڑھے 11 بجے کے قریب شیونباس مندر پہنچے سیاحت وزیر۔ ان کے ساتھ علاقے کے ایم ایل اے سکنت بسواس بھی تھے۔ مندر میں پوجا کر کے دونوں نے شیو لنگ پر پانی چڑھایا۔ وہیں وزیر نے شیونباس کو لے کر سیاحت کے فروغ کے منصوبے کی بات بتائی۔ شیونباس کے شیو مندر کو ریاستی حکومت کی تجویز کردہ مذہبی سیاحت کے 'ریلیجیس سرکٹ' میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے، یہ بھی انہوں نے بتایا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn