Bengal

زمین پر پڑے تار سے کرنٹ لگنے سے کسان کی موت

زمین پر پڑے تار سے کرنٹ لگنے سے کسان کی موت

کھیت میں بجلی کی ٹوٹی ہوئی تار سے کرنٹ لگنے سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ منگل کی صبح سیوری کے سیتھیا تھانہ علاقے میں پیش آیا۔ اس دن وہ شخص کھیتی باڑی کا کام دیکھنے گیا۔ اسی وقت حادثہ ہوا۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی نے کہا، ”ایک درخت بجلی کے کھمبے پر گرا۔ اس کے نتیجے میں کھمبہ اکھڑ کر میدان میں گر گیا، ترنمول کے سائتھیا بلاک صدر صابر علی خان اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک حادثہ تھا۔ محکمہ بجلی کو زیادہ محتاط رہنا چاہیے تھا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments