کولکتہ: مغربی بنگال جوائنٹ اینٹرنس ایگزامینیشن بورڈ آج 15 مئی کو مغربی بنگال جوائنٹ اینٹرنس ایگزامینیشن کا ایڈمٹ کارڈ جاری کرے گا۔ وہ تمام امیدوار جنہوں نے بی ٹیک بی فارما اور بی آرک کورسز میں داخلے کے لیے WBJEE امتحان کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے، وہ آج WBJEE کی آفیشل ویب سائٹ سے اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ایڈمٹ کارڈ صرف آن لائن موڈ میں ہی ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ امیدوار 24 مئی کی سہ پہر 4 بجے تک یہ ایڈمٹ کارڈ ڈاون لوڈ کر سکیں گے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی