انتخابات سے عین قبل کولکتہ میں ایک بار پھر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پیر کے روز کولکتہ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے چیت پور کے علاقے سے آتشیں اسلحہ اور کارتوس برآمد کیے۔ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں بہار کے ایک رہائشی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کو خفیہ ذرائع سے پہلے ہی اطلاع مل چکی تھی۔ اس اطلاع پر پیر کی دوپہر ایس ٹی ایف نے چیت پور تھانہ علاقہ میں مہم چلائی۔ وہاں ایک گھر کے سامنے سے شمیم عالم نامی چالیس سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا۔ تلاشی کے دوران اس شخص کے قبضے سے پولیس کو تین سنگل شاٹر بندوقیں اور ایک 7 ایم ایم پستول ملی۔ اس کے علاوہ 8 ایم ایم اور 7 ایم ایم کے کل 114 راونڈ کارتوس بھی برآمد ہوئے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی