Kolkata

ووٹنگ سے 48 گھنٹے قبل گروہ کی شکل میں بائیک چلانے پر پابندی رہے گی

ووٹنگ سے 48 گھنٹے قبل گروہ کی شکل میں بائیک چلانے پر پابندی رہے گی

ووٹنگ سے 48 گھنٹے قبل گروہ کی شکل میں بائیک چلانے پر پابندی رہے گی مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی رائے دہی سے قبل کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویڑن بنچ نے موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ووٹنگ سے 48 گھنٹے قبل گروہ کی شکل میں بائیک چلانے پر پابندی رہے گی، تاہم انفرادی آزادی کا خیال رکھا جائے گا۔

Source: PC-anandabazar

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments