اجاڑے جانے والے ورکروںنے باز آبادکاری کی مانگ کی کولکتہ کے سیالداہ ریلوے اسٹیشن کے سامنے سی آئی ٹی یو (CITU) سے وابستہ 'ویسٹ بنگال ریلوے ہاکرز یونین' کے بینر تلے ہاکروں نے اسٹیشن کی حدود اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے اپنے بے دخلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ریلوے حکام، پولیس کی مدد سے ہاوڑہ اور سیالداہ سمیت مختلف اسٹیشنوں پر تجاوزات کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ یونین نے دعویٰ کیا کہ ہاکروں کو روزگار سے محروم کر دیا گیا ہے، اس لیے انہوں نے ان کی بازآبادکاری (دوبارہ بسانے) کا مطالبہ کیا۔ دوسری طرف، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کی آمد و رفت کو بلا رکاوٹ اور آسان بنانے کے لیے اسٹیشنوں کے پلیٹ فارموں اور دیگر آس پاس کے علاقوں سے تجاوزات کو ہٹانے کے لیے ہاکروں کی بے دخلی کا سہارا لیا گیا ہے۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی