Kolkata

"ترنمول کانگریس کے بینک کھاتوں میں لین دین پر روک؛ 440 کروڑ روپے منجمد"

"ترنمول کانگریس کے بینک کھاتوں میں لین دین پر روک؛ 440 کروڑ روپے منجمد"

پولیس نے ترنمول کے تین بینک کھاتوں میں لین دین بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کی خاطر ان تینوں کھاتوں سے رقم نکلوانے یا لین دین کو فی الحال روک دیا جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان تینوں کھاتوں میں 440 کروڑ روپے ہیں۔ جس میں سے 260 کروڑ روپے ترنمول اکاؤنٹ میں ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تریپورہ اور گوا کے کھاتوں میں 180 کروڑ روپے ہیں۔ پولیس نے یہ حکم جنوبی 24 پرگنہ کے ترنمول ایم ایل اے کی طرف سے درج ایف آئی آر کی بنیاد پر دیا ہے۔ رتبرتا بنرجی کے حامی اس اکاؤنٹ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، اس لیے یہ الزام لگایا گیا ہے۔ انہوں نے پولیس اسٹیشن سے بھی رجوع کیا ہے۔ اس سلسلے میں ممتا بنرجی کے حامی ایم ایل سی کنال گھوش نے ان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ 'باغی' ایم ایل اے نے اسی اکاؤنٹ سے پیسے لے کر الیکشن لڑا تھا۔ کنال نے سوال اٹھایا ہے کہ وہ رقم واپس کیے بغیر شکایت کیوں درج کرائی گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments