کولکتہ: انتخابات سے عین قبل ریاست کے چیف سکریٹری سے لے کر پولیس افسران اور بی ڈی او سے لے کر او سی تک، پولیس اور انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے خلاف حکمران جماعت ترنمول کانگریس کی درخواست کلکتہ ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہے۔ منگل کو عدالت نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن شفاف اور آزادانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کر رہا ہے۔ چیف جسٹس سجوئے پال اور جسٹس پارتھ سارتھی سین کے بنچ نے کیس خارج کرتے ہوئے کئی اہم مشاہدات پیش کیے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سرکاری افسران یا ملازمین کو ان کی سابقہ ذمہ داریوں یا جائے ملازمت سے صرف ایک محدود مدت (انتخابات) کے لیے ہٹایا جا رہا ہے۔ تبادلہ کسی بھی سرکاری ملازمت کا ایک معمول کا حصہ ہے۔
Source: PC- anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی