تپسیا کی ایک کثیر المنزلہ عمارت میں شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس پانچ منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ مزید کئی افراد جھلس کر شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ادھر خبر پاکر پولس اہلکار اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ خبر لکھے جانے تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا تھا۔ ادھر فائر بریگیڈ والے آگ بجھانے کا کام کر رہے ہیں۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی