Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

کارخانے میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ترنمول کانگریس کا رہنما گرفتار

کارخانے میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ترنمول کانگریس کا رہنما گرفتار بھتہ خوری، دھمکی دے کر رقم وصول کرنے اور ایک بیکری کارخانے میں توڑ پھوڑ کے الزام میں کلیانی بلاک تری نامول کانگریس کے صدر اور کانچراپاڑہ گاو¿ں پنچایت کے مکھی پنکج سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ الزامات سامنے آنے کے بعد سے وہ مفرور تھے۔ بدھ کو مقامی لوگوں نے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ کر خوب پٹائی کی۔ اس کے بعد شام کو کلیانی لیک پارک کے قریب ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت سے کل یانی تھانے کی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ آج، جمعرات کو انہیں کل یانی سب ڈویڑن عدالت میں پیش کیا گیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments