Kolkata

سیرامپور میں بنگال کانگریس صدر سبھانکر سرکار کا برا حال

سیرامپور میں بنگال کانگریس صدر سبھانکر سرکار کا برا حال

ہگلی کے سیرامپور اسمبلی سیٹ سے امیدوارمغر بی بنگال کانگریس کے صدر سبھانکر سرکار کا برا حال ہے۔ آٹھویں راﺅنڈ کی گنتی کے بعد سبھانکر کو1494 ووٹ ملے ہیں اور وہ چوتھے پوزیشن پر ہیں۔جبکہ32696 ووٹ پاکر ترنمول امیدوار تنموئے گھوش آگے چل رہے ہیں۔ انہیں اپنے قریبی بی جے پی امیدوار بھاسکر بھٹاچارجی سے1465 ووٹوں سے لیڈ کررہے ہیں ۔جبکہ سی پی ایم امیدوار نبا دےتا چکرورتی کو اابتک8890 ووٹ ملے ہیں۔ابھی مزید 13 راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments