Kolkata

سروپ بسواس کو لے کر سروچی سنگھ کے دفتر کی جانچ کی گئی

سروپ بسواس کو لے کر سروچی سنگھ کے دفتر کی جانچ کی گئی

جنسی ہراسانی، غنڈہ گردی، قتل کی کوشش سمیت متعدد الزامات میں ریاست کے سابق وزیر اروپ بسواس کے بھائی سوروپ بسواس کو 4 جون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ان کے خلاف اسلحہ ایکٹ میں بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیر بھائی سروپ بسواس کو نئی حکومت آنے کے بعد بدعنوانی معاملے میںگرفتار کر لیا گیا تھا ۔ انہیں لے کر آج پولس سروچی سنگھ کے دفتر پہنچی اور دفتر کا تالا توڑ کر ا س کی جانچ کی گئی۔اب سروچی سنگھ میں سواروپ بسواس سے متعلق تفتیش کے سلسلے میں پولیس نے تالہ توڑ کر تلاشی مہم چلائی ہے۔ تفتیش کار مختلف الزامات سے متعلق شواہد جمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments