جمعرات کی رات کولکتہ کے مختلف اسٹرانگ رومز کے باہر ہونے والے ہنگاموں اور سیاسی تناو کے بعد، کولکتہ پولیس نے شہر کے 7 اہم مقامات پر اسٹرانگ رومز کے گرد 200 میٹر کے دائرے میں دفعہ 163 نافذ کر دی ہے۔ کولکتہ پولیس کمشنر اجے نند نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔کولکتہ کے ان سات مقامات پر پابندیاں نافذ رہیں گی۔ اسٹرانگ روم کے 200 میٹر کے اندر 5 یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے۔کسی بھی قسم کے احتجاج، مظاہرے، جلسے یا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔علاقے میں آتشیں اسلحہ، لاٹھی، دھار دار آلات، بارود، پٹاخے یا اینٹ پتھر لے جانے پر مکمل پابندی ہے۔ یہ حکم ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں، مرکزی فورسز اور انتخابی عملے پر لاگو نہیں ہوگا۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی