کولکتہ: مغربی بنگال میں اتوار سے منگل تک بارش کے آثار ہیں۔ فی الحال جنوبی بنگال میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، البتہ دارجلینگ کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی بونداباندی ہو سکتی ہے۔ اگرچہ موسم میں تھوڑی گرمی رہے گی، لیکن درجہ حرارت معمول کے قریب رہنے کی توقع ہے۔ صبح سے آسمان صاف ہے اور بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ آئندہ جمعہ اور ہفتہ تک موسم خشک رہے گا۔ اگلے دو دنوں میں رات کے درجہ حرارت یا کم سے کم درجہ حرارت میں تھوڑا اضافہ ہوگا، جبکہ دن کا درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا۔ تاہم، آئندہ ہفتہ سے موسم میں تبدیلی آئے گی اور اتوار سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی