Kolkata

سونے کے تاجر کے قتل میں راج گنج بی ڈی او کی نیلی روشنی والی کار ضبط

سونے کے تاجر کے قتل میں راج گنج بی ڈی او کی نیلی روشنی والی کار ضبط

بدھان نگر15نومبر: دت آباد میں سونے کے تاجر کے قتل کے ملزم بی ڈی او پرشانت برمن کی کار کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو جھورا میں بائی پاس کے کنارے سے نیلی روشنی والی کار کو قبضے میں لے لیا۔ تفتیش کار اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا یہ کار بزنس مین سواپن کومیلا کی لاش کو نیو ٹا¿ن کے جنگل میں پھینکنے کے لیے استعمال کی گئی تھی۔ اس کے ساتھ گاڑی کے مالک سے بھی تفتیش کی جائے گی۔ اس کے ساتھ کوچ بہار پولیس گرفتار ترنمول لیڈر سجل سرکار کے اہل خانہ سے پوچھ گچھ کرے گی۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments