Kolkata

سونالی ہائی کورٹ کے حکم پر بنگلہ دیش سے وطن واپس آئیں گی

سونالی ہائی کورٹ کے حکم پر بنگلہ دیش سے وطن واپس آئیں گی

کولکاتا27 ستمبر: کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بیر بھوم کا گاوں خوشی سے بھر گیا۔ سونالی بی بی کی بہن کا ردعمل، دیدی گھر واپس آئیں گی، وہ گھر واپس آئیں گی، اس سے بڑی خوشی کی کوئی بات نہیں ہوسکتی۔ طویل عرصے تک غیر یقینی صورتحال کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے بالآخر حکم دیا ہے کہ حاملہ سونالی بی بی سمیت چھ افراد کو بنگلہ دیش سے بحفاظت وطن واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں۔ اس فیصلے سے دونوں خاندانوں کو راحت ملی ہے۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments