وشواجیت پودار عرف سونا پاپو کے خلاف کیس میں تلاشی لے کر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 10 لاکھ روپے اور سونے کے زیورات ضبط کر لیے ہیں۔ کچھ مشتبہ دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں ای ڈی نے بتایا کہ ایسی دستاویزات بھی ملی ہیں جن سے سیاسی حلقوں سے وابستہ افراد کے درمیان بڑے پیمانے پر لین دین کا پتہ چلتا ہے۔ حال ہی میں راشن گھوٹالے سے متعلق کیس میں بھی ای ڈی نے چھاپے ماری کی تھی، جس کے دوران 18.4 لاکھ روپے ضبط کیے گئے۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی