بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مدد کو انکیتا لوکھنڈے اور انکے شوہر وکی جین نے بہت کچھ قرار دے دیا۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے اس وقت فلم پٹنہ شکلا کی اسکریننگ میں مصروف ہیں، انہوں نے سیٹ سے اپنے اور شوہر کے ساتھ سلمان خان اور ان کے بھائی ارباز خان کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انکیتا لوکھنڈے کو وکی جین کی پارٹیز اور تصاویر کا پتہ چل گیا، مگر کیسے؟ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انکیتا نے لکھا کہ ہم نے کتنا حسین وقت گزارا ہے۔ اداکار نے یہ بھی لکھا کہ سلمان خان ہمیشہ انکے بڑے حامی و مددگار رہے ہیں اور انہوں نے بہترین انداز میں ہماری رہنمائی کی ہے۔ ساتھ میں انکیتا کا یہ بھی لکھنا تھا کہ سلمان خان کی مضبوط حمایت ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔
Source: social media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
اداکار کوٹا سرینواس راؤ چل بسے
سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملہ کیا گیا تھا؟