سینئر اور معروف فلمی مصنف اور بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے ایک کروڑ 57 لاکھ روپے مالیت کی نئی لگژری کار خرید لی۔ میڈیا کے مطابق یہ نئی کار بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کے دوران کی گئی ہے۔ سفید رنگ کی مرسڈیز بینز جی ایل ایس کی ویڈیو بھی شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دوسری جانب سلمان خان اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کے باوجود دبئی میں 7 دسمبر کو ’دا بانگ دی ٹور: ری لوڈڈ‘ میں اسٹیج پر پروگرام کے مطابق پرفارم کریں گے۔
Source: Social Media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
اداکار کوٹا سرینواس راؤ چل بسے
سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملہ کیا گیا تھا؟