کولکاتا2اپریل : کالیا چک (مالدہ) کے واقعے میں سپریم کورٹ کے سخت رخ اور ریمارکس نے مغربی بنگال حکومت کے لیے مشکل صورتحال پیدا کر دی ہے۔ جہاں ایک طرف عدالت نے سی بی آئی یا این آئی اے تحقیقات کا اشارہ دیا ہے، وہیں سینئر وکیل کپل سبل نے ریاست کی ساکھ بچانے کے لیے عدالت سے ایک خاص مشاہدے کو حذف کرنے کی درخواست کی ہے۔ چیف جسٹس سوریا کانت اور جسٹس جے مالیا باگچی کے بینچ نے مالدہ کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے ہوم سکریٹری اور ڈی جی پی سے بھی رپورٹ طلب کی ہے۔
Source: PC- sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی