مسجدوں سے مائک ہٹانے اور ایس آئی آر کو لے کر صدیق اللہ چودھیر نے ریلی نکالی
SIR میں اقلیتی ووٹروں کا نام غائب ہو گیا ہے۔ پاسپورٹ سے لے کر تعلیم کے مواقع تک سب سے محروم کیے جا رہے ہیں۔ احتجاجاً شہر میں 'جمیعت علماء' نے مارچ نکالا۔ آج صدیق اللہ چودھری کی قیادت میں راجا بازار سے مولالی تک مشروط مارچ کیا اقلیتی ووٹروں نے۔
ضلعوںمیں ٹریبونل بنا کر جلد از جلد SIR کے مسئلے کا حل کرنے کا مطالبہ مارچ میں کیا گیا۔ اس کے علاوہ آج جاری مردم شماری پر بھی حکومت کے اقدامات پر احتجاجیوں نے تنقید کی۔ آن لائن مردم شماری کے عمل میں بہت سے شہریوں کو علم نہیں، احتجاجیوں نے الزام لگایا۔عدالت کے حکم کے مطابق شور کی سطح برقرار رکھتے ہوئے مسجد میں مائک کے استعمال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا احتجاجیوں نے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments