شملای کلکتہ میں شیام پوکھر اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کی ہیوی ویت امیدوار ششی پانجا ہار گئی ہیں۔ انہیں بی جے پی امیدوار پرنیام چکرورتی نے14ہزار سے زائد ووٹوں سے مات دی۔21 ویں راﺅنڈ کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ششی پانجا کو45615 ووٹ ملے جبکہ پرنیما کو60248 ووٹ ملے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رسمی اعلان باقی ہے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی