Kolkata

شوکھندو شیکھر اب ترنمول میں نہیں رہیں گے

شوکھندو شیکھر اب ترنمول میں نہیں رہیں گے

شوکھندو شیکھر رائے کبھی ترنمول کانگریس کے ایم پی ہوا کرتے تھے۔ چہرے سے کافی سنجیدہ نظر آتے ہیں۔بڑے دانشور کی طرح ان کا چہر ہ ہے۔آرجی کار سمیت کئی معاملوں پر پارٹی سے ان کا اختلاف ہوگیا تھا۔بنگال میں نئی حکومت آنے کے بعد اب انہوں نے کافی کچھ کہنا شروع کر دیا ہے۔ابھی انہوں نے کہا کہ وہ ترنمول میںرہنا نہیں چاہتے ۔ ظاہر ہے ترنمول کانگریس کی جو حالت ہورہی ہے اور دوسری طرف ترنمول کے پاس اب دینے کےلئے کچھ نہیں رہ گیا ہے۔ جنہیں ملائی کھانا تھا وہ پندرہ برسوں تک کھاتے رہے۔ اب ایسے موقع پرست لوگوں نے اپنی پارٹی کو برابھلا کہہ کر دوسری پارٹی میں جانے کا اپنا راستہ ہموار کرنا شروع کر دیا ہے۔

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments