کلکتہ:شو بھندو ادھیکاری کے معاون ( پی اے)چندر ناتھ رتھ کے سنسنی خیز قتل کی واردات کی ترنمول کانگریس نے مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک مذمتی بیان میں ترنمول نے کہا کہ ماڈل ضابطہ اخلاق کے نافذ ہونے کے باوجودہم آج رات مدھیم گرام میں چندر ناتھ رتھ کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ گزشتہ تین دنوں کے دوران مبینہ طور پر بی جے پی کے حمایت یافتہ شرپسندوں کے ذریعہ تین ٹی ایم سی کارکنوں کی ہلاکت کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے میں سخت ترین ممکنہ کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں، عدالت کی نگرانی میں سی بی آئی کی تحقیقات ہو،تاکہ ذمہ داروں کی شناخت کی جائے اور انہیں بلا تاخیر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ جمہوریت میں تشدد اور سیاسی قتل و غارت کی کوئی جگہ نہیں ہے اور قصورواروں کا جلد از جلد احتساب ہونا چاہیے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی