کولکاتا10مارچ :مغربی ایشیا میں جنگی صورتحال پیدا ہونے کی وجہ سے عام آدمی کی تشویش بڑھ رہی ہے۔ بھارت اور بالخصوص کولکتہ میں بھی عام لوگوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں، جس کا اندازہ آدھی رات کو بھی لگایا جا رہا ہے۔ شہر کے کئی پیٹرول پمپوں پر لمبی لائنیں دیکھی جا رہی ہیں۔ دیر رات گئے بھی گاڑیاں ایک کے بعد ایک قطار میں کھڑی نظر آتی ہیں۔ لوگوں کے ذہن میں یہ خوف ہے کہ کہیں قیمتیں بڑھ نہ جائیں یا تیل ملنا ہی بند نہ ہو جائے! اسی ڈر سے بھیڑ بڑھ رہی ہے۔ اس کے علاوہ جن کی گاڑیاں سی این جی پر چلتی ہیں، وہ بھی اس فکر میں لائنوں میں کھڑے ہیں کہ آیا مستقبل میں سی این جی ملے گی یا نہیں۔ کیب ڈرائیوروں کو یہ فکر لاحق ہے کہ اگر بعد میں قیمتیں بڑھ گئیں تو وہ مشکل میں پڑ سکتے ہیں اور ان کے منافع کا مارجن کم ہو سکتا ہے۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی