کولکاتا12جنوری :شخص نہیں، بلکہ پارٹی بڑی ہے۔ ڈیجیٹل یودھا کنکلیو سے ترنمول کانگریس کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے یہ واضح پیغام دیا ہے۔ اسٹیج سے خطاب کرتے ہوئے ابھیشیک نے کہا، "کسی منجھلے یا چھوٹے لیڈر کے نام کے نعرے نہ لگائیں، بلکہ پارٹی سے محبت کریں۔" ترنمول ممبر پارلیمنٹ نے لیڈروں اور کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ ترنمول حکومت کے عوامی فلاحی منصوبوں کو عوام کے سامنے بھرپور طریقے سے پیش کریں۔
Source: PC- sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی